فقہ شافعی سوال نمبر – 0697
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0697
ایک عورت فرض حج کے لیے جانا چاہتی ہے تو کیا اس کے لیے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟
جواب:۔ عورت کے لئےفرض و نفل حج کے لیے شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے اسلئے کہ بغیر اجازت کے جانے سے شوہر کا حق فوت ہوجاتا ہے اور شوہر کا حق مقدم ہوتا ہے اور حج تاخیر کے ساتھ بھی کرنے کی گنجائش ہے.
وللزوج تحليلها أي زوجته من حج تطوع لم يأذن فيه لئلا يتعطل حقه من الاستمتاع والعمرة كالحج وكذا من الفرض بالا إذن في الاظهر لأن حقه علي الفور والنسك علي التراخي ۔ (نهاية المحتاج :٣٦٨/٣) وأما إذا أرادت المرأة أن تحج حجة الإسلام فهل لزوجها أن يمنعها منه؟ فيه قولان : أحدهما أن له منعها وهو الصحيح المشهور۔ (بحر المذهب:٣٥٧/٥)