فقہ شافعی سوال نمبر – 0717
فقہ شافعی سوال نمبر / 0717
حکومت کی کسی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے محکمہ کے افسران سے سیٹنگ کرکے اپنا کام کروانا کیسا ہے؟
جواب:۔ شریعت اسلامیہ میں ہر کام کو سچائی اور امانت داری سے کرنے کا حکم دیا گیا ہے صورت مذکورہ میں سرکاری اسکیم ہو یا اس طرح کی کوئی اور چیز الغرض کسی طرح کی سیٹنگ اور دھوکا دے کر فائدہ اٹھانا جائز نہیں۔ (صحيح مسلم /101)
علامہ قرطبي رحمة الله عليه فرماتے ہیں۔ وَفِي الْحَدِيثِ” مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا” أَيْ لَيْسَ مِنْ أَصْحَابِنَا وَلَا عَلَى طَرِيقَتِنَا وَهَدْيِنَا (تفسير قرطبي: 3/ 252) امام بغوي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: التدليس في البيع حرام، ويأثم به الرجل.
وهو أن يكون بالمبيع عيب؛ فيكتم أو يكذب في الثمن. (التهذيب:3/ 468) علامہ دميري رحمة الله عليه فرماتے ہیں: تجب طاعة الإمام في أمره ونهيه ما لم يخالف حكم الشرع، سواء كان عادلًا أو جائرًا. (النجم الوهاج: 9/ 69) فتاوی اللجنة الدائمه میں ہے: إملاء المراقبين الأجوبة على الطلاب في الاختبار من الغش والخيانة، وفيه مفسدة للأخلاق، ومضرة للأمة في نهضتها الثقافية، وهبوط في مستوى التعليم، وضعف في تحمل المسئولية، والقيام بواجبها، وذلك حرام كسائر أنواع الغش؛ لعموم حديث:«من غشنا فليس منا.(فتاوي اللجنة الدائمة:12/ 203)