فقہ شافعی سوال نمبر – 0795
فقہ شافعی سوال نمبر / 795
اذان کے بعد الگ سے نماز کی دعوت دینے اور جگانے کا کیا حکم ہے؟
اذان کے بعد نماز کی دعوت دینا اور لوگوں کو نماز کے لیے اواز دینا یا جگانا ایک مستقل مستحب عمل ہے
ويستحب إيقاظ النائمين للصلاة، لاسيما إذا ضاق وقتها. المجموع: ٣/٧٤
وَيُسَنُّ إيقَاظِ النَّائِمِ لِلصَّلَاةِ وَلَا سِيَّمَا إذَا ضَاقَ وَقْتُهَا، فَفِي سُنَنِ أَبِي دَاوُد أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «خَرَجَ يَوْمًا إلَى الصَّلَاةِ فَلَمْ يَمُرَّ بِنَائِمٍ إلَّا أَيْقَظَهُ». مغني المحتاج: ١/٣٠٩
فقه العبادات: ١/٢٣٩
الغرر البهية: ١/٢٤٧