فقہ شافعی سوال نمبر – 0796
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0796
پانی پینے کا سنت طریقہ کیا ہے؟
پانی پینے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ پہلے بسم اللہ پڑھے ،بیٹھ کر پیئے، دائیں ہاتھ سے پیئے، تین سانس میں پیئے، اور ہر گھونٹ پر الحمداللہ کہے نیز الحمدللہ کے ساتھ رب العالمین اور الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ بھی پڑھ سکتے ہیں آخیر میں پانی پینے کے بعد یہ دعا پڑھے
اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﺳﻘﺎﻧﺎ ﻋﺬﺑﺎ ﻓﺮاﺗﺎ ﺑﺮﺣﻤﺘﻪ، ﻭﻟﻢ ﻳﺠﻌﻠﻪ ﻣﻠﺤﺎ ﺃﺟﺎﺟﺎ ﺑﺬﻧﻮﺑﻨﺎ
۔ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ، وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ، وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ» (سنن ابی داؤد/3776) عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَ، وَسَقَى وَسَوَّغَهُ وَجَعَلَ لَهُ مَخْرَجًا» (سنن ابی داؤد:3851) ﻋﻦ ﺃﺑﻲ ﺟﻌﻔﺮ، ﻗﺎﻝ: ﻛﺎﻥ ﺭﺳﻮﻝ اﻟﻠﻪ ﺻﻠﻰ اﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﺇﺫا ﺷﺮﺏ اﻟﻤﺎء ﻗﺎﻝ: «اﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ اﻟﺬﻱ ﺳﻘﺎﻧﺎ ﻋﺬﺑﺎ ﻓﺮاﺗﺎ ﺑﺮﺣﻤﺘﻪ، ﻭﻟﻢ ﻳﺠﻌﻠﻪ ﻣﻠﺤﺎ ﺃﺟﺎﺟﺎ ﺑﺬﻧﻮﺑﻨﺎ» (الدعاء للطبراني: ٨٩٩) امام شربینی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وَيُنْدَبُ أَنْ يَشْرَبَ بِثَلَاثَةِ أَنْفَاسٍ بِالتَّسْمِيَةِ فِي أَوَائِلِهَا وَبِالْحَمْدِ فِي أَوَاخِرِهَا، وَيَقُولُ فِي آخِرِ الْأَوَّلِ: الْحَمْدُ لِلَّهِ، وَيَزِيدُ فِي الثَّانِي: رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَفِي الثَّالِثِ: الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۔ (مغنی المحتاج فصل في الوليمة:٥٠٦/٤) امام زکریہ انصاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں وَيُنْدَبُ أَنْ يَشْرَبَ فِي ثَلَاثَةِ أَنْفَاسٍ بِالتَّسْمِيَةِ فِي أَوَائِلِهَا وَبِالْحَمْدِ فِي أَوَاخِرِهَا وَيَقُولُ – فِي آخِرِ الْأَوَّلِ -: الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ يَزِيدُ فِي الثَّانِي: رَبِّ الْعَالَمِينَ وَفِيك الثَّالِثِ: الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۔ (اسنى المطالب) (جامع الترمذي :١٨٨٥)