فقہ شافعی سوال نمبر – 0798
فقہ شافعی سوال نمبر / 0798
اگر کوئی شخص قضاء نماز اکیلا پڑھ رہا ہو تو کیا اس کے لیے اذان دینا ضروری ہے ؟
اگر کوئی قضاء نماز اکیلا ہی پڑھ رہا ہو تو اصح قول کے مطابق اذان دے کر نماز پڑھنا سنت ہے۔البتہ ضروری نہیں ہے۔
ﻭ ﻳﻘﻴﻢ ﻟﻠﻔﺎﺋﺘﺔ اﻟﻤﻜﺘﻮﺑﺔ ﻭﻻ ﻳﺆﺫﻥ ﻟﻬﺎ ﻓﻲ اﻟﺠﺪﻳﺪ ﻭﻓﻲ اﻟﻘﺪﻳﻢ ﻳﺆﺫﻥ ﻟﻬﺎ ﻗﻠﺖ اﻟﻘﺪﻳﻢ ﺃﻇﻬﺮ۔ (منهاج الطالبين:١٤٩/١)