فقہ شافعی سوال نمبر – 0807
فقہ شافعی سوال نمبر / 0807
*وضو شروع کرتے وقت اس دعا *الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَنِعْمَتِهِ* کے پڑھنے کا کیاحکم ہے؟
وضو کرتے وقت شروع میں مکمل بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَنِعْمَتِهِ پڑھنا مستحب ہے۔
(البدرالمنیر:2/272) وَأَقَلُّهَا بِسْمِ اللَّهِ، وَأَكْمَلُهَا كَمَالُهَا، ثُمَّ الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَنِعْمَتِهِ. (مغني المحتاج ١/١٨٥)