فقہ شافعی سوال نمبر – 0836
فقہ شافعی سوال نمبر / 0836
اگر میاں بیوی دونوں ایک ساتھ باجماعت نماز پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کی کیا ترتیب ہے؟
*اگر صرف میاں بیوی باجماعت نماز پڑھنا چاہتے ہوں تو مرد کی اقتداء میں بیوی بالکل پیچھے الگ صف میں کھڑی ہوگی۔ یعنی صرف دو مرد ہونے کی صورت میں جس طرح ایک دائیں جانب گھڑا ہوتاہے عورت کا اس طرح کھڑا ہونا درست نہیں۔ *
قال الإمام العمراني رحمه الله: وإن حضر مع الإمام إمرأة لا رجل معها وقفت خلف الإمام . (البيان:٢ / ٤١٤) قال الإمام النووي رحمه الله: ولو لم يحضر إلا إناث صفهن خلفه، سواء الواحدة وجماعتهن . (روضة الطالبين:١ /٤٦٣) قال الإمام ابن حجر الهيتمي رحمه الله: وكذا لو حضر إمرأة أو نسوة فقط فتقف هي أو هن خلفه، وإن كن محارمه للاتباع أيضا . (تحفة المحتاج:١ / ٢٩٤)