فقہ شافعی سوال نمبر – 0858
فقہ شافعی سوال نمبر / 0858
*پانی اگر زیادہ ہو تو اس کے ناپاک ہونے کے لیے پانی کا مزہ، رنگ اور بو بدلنا ضروری ہے، یا صرف رنگ کی تبدیلی سے پانی ناپاک ہوگا ؟ *
*پانی اصلا تو پاک ہے لیکن اگر کثیر (تقریبا دو سو لیٹر) پانی میں نجاست گرجائے اور اس کا رنگ، بو یا مزہ تینوں میں سے کوئی ایک چیز بھی تبدیل ہوجائے تو وہ پانی ناپاک ہوگا۔*
*(وَالتَّغَيُّرُ الْمُؤَثَّرُ) حِسًّا أَوْ تَقْدِيرًا (بِطَاهِرٍ أَوْ نَجِسٍ طَعْمٌ أَوْ لَوْنٌ أَوْ رِيحٌ) أَيْ أَحَدُ الثَّلَاثَةِ كَافٍ.* (مغني المحتاج :ج ١٣٠/١) *ﻭﺃﻣﺎ اﻟﻜﺜﻴﺮ، ﻓﻴﻨﺠﺲ ﺑﺎﻟﺘﻐﻴﺮ ﺑﺎﻟﻨﺠﺎﺳﺔ ﻟﻹﺟﻤﺎﻉ، ﺳﻮاء ﻗﻞ اﻟﺘﻐﻴﺮ ﺃﻡ ﻛﺜﺮ، ﻭﺳﻮاء ﺗﻐﻴﺮ اﻟﻄﻌﻢ ﺃﻭ اﻟﻠﻮﻥ ﺃﻭ اﻟﺮاﺋﺤﺔ، ﻭﻛﻞ ﻫﺬا ﻣﺘﻔﻖ ﻋﻠﻴﻪ ﻫﺎﻫﻨﺎ.* النووي روضة الطالبين وعمدة المفتين :1/19