فقہ شافعی سوال نمبر – 0860
فقہ شافعی سوال نمبر / 0860
*اگر کسی جگہ بارش کا پانی جمع ہوجائے تو اس پانی سے وضو یا غسل کرنے کا کیا حکم ہے؟
*بارش کا پانی پاک ہے اگر بارش کا پانی کسی جگہ جمع ہوجائے جس سے وضو یا غسل کرنا ممکن ہو تو اس پانی سے وضو اور غسل کرنا اور نجاست کو دور کرنا درست ہے۔*
*قَالَ الْمُصَنِّفُ رَحِمَهُ اللَّهُ (يَجُوزُ رَفْعُ الْحَدَثِ وَإِزَالَةُ النَّجَسِ بِالْمَاءِ الْمُطْلَقِ وَهُوَ مَا نَزَلَ مِنْ السَّمَاءِ أَوْ نَبَعَ مِنْ الْأَرْضِ فَمَا نَزَلَ مِنْ السَّمَاءِ مَاءُ الْمَطَرِ وَذَوْبُ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْأَصْلُ فِيهِ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ (وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً لِيُطَهِّرَكُمْ بِهِ) وَوَجْهُ الدَّلَالَةِ مِنْ الْآيَةِ لِمَا اسْتَدَلَّ بِهِ الْمُصَنِّفُ هُنَا وَهُوَ جَوَازُ الطَّهَارَةِ بِمَاءِ السَّمَاءِ ظَاهِرٌ وَهَذَا الْحُكْمُ مُجْمَعٌ عَلَيْهِ .* (المجموع : ١ /٨٠،٨١)