فقہ شافعی سوال نمبر – 0937
فقہ شافعی سوال نمبر / 0937
نذر کے جانور کو ذبح درست ہونے کے لیے کیا شرائط ہے؟
اگر کوئی شخص جانور کو ذبح کرنے کی نذر مانے تو نذر میں ذبح کرنے والے جانور کے لیے ان تمام شرائط کا پایا جانا ضروری ہے جو قربانی جانور میں ہونا ضروری ہے یعنی جانور عیب سے پاک ہو لنگڑا، لاغر، کان کٹا دم کٹا ہوا نہ ہو، اور عمر کے اعتبار سے اونٹ کا پانچ سال بیل اور بکرا کا دو سال اور مینڈھا کا ایک سال مکمل ہونا ضروری ہے۔
قال الإمام النووي رحمه الله (في باب النذر) ﻭﻳﺸﺘﺮﻁ ﻓﻲ اﻟﺒﺪﻧﺔ ﻭاﻟﺒﻘﺮﺓ ﻭﻛﻞ ﺷﺎﺓ ﺃﻥ ﺗﻜﻮﻥ ﻣﺠﺰﺋﺔ ﻓﻲ اﻷﺿﺤﻴﺔ(۱).
قال الإمام زكريا الأنصاري رحمه الله النذر شرعا التزام قربة غير واجبة (۲).
قال الإمام الروياني رحمة الله عليه أن مطلق النذر يحمل على معهود الشرع (۳).
قال الأستاذ محمد الزحيلي حفظه الله : إذا نذر بدنة أو بقرة أو شاة وأطلق فيشترط فيها ما يشترط في الأضحية من السن والسلامة من العيوب(۴). (۱)المجموع ٤٧٠/٨ (۲)تحفة الطلاب ٣٣١ (۳)بحر المذهب ٣٦٢/٥ (۴)المعتمد ٥١٦/٢