فقہ شافعی سوال نمبر – 0972
فقہ شافعی سوال نمبر / 0972
شوہر کے انتقال کے بعد عدت گذارنے والی عورت کے لئے سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھات سے بنے زیورات کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
* عدت وفات گزارنے والی عورت کے لیے زیب و زینت کے خاطر کسی بھی دھات کے زیورات کا استعمال کرنا حرام ہے۔*
والتقیید بالذھب والفضة یفھم جواز التحلي بغیرھما کنحاس ورصاص وھو کذلك آلا ان تعود قومھا التحلي بھما (مغنی المحتاج:5/191) والتحلي بنحو النحاس ان کان للزینة ….حرم. (حاشیة قلیوبی:4/3093)