فقہ شافعی سوال نمبر – 0973
فقہ شافعی سوال نمبر / 0973
سونے چاندی یا دیگر دھاتوں سے بنی مورتیاں بیچنے کا شرعا کیا حکم ہے؟
سونے چاندی یا کسی بھی دھات سے بنی ہوئی مورتیوں کو بیچنا حرام ہے۔
وبیع الاصنام والصور المتخذۃ من الذھب والفضة وغیرھا ثلاثة اوجه۔ اصحھا البطلان۔ (المجموع:9/243)