فقہ شافعی سوال نمبر – 0982
فقہ شافعی سوال نمبر / 0982
کیا قربانی کے لیے پہلے عقیقہ ہونا ضروری ہے؟
قربانی ایک الگ سنت ہے اور عقیقہ ایک مستقل الگ سنت ہے۔چوں کہ عید اور اس کے بعد تین دنوں میں قربانی افضل عمل ہے۔لہذا ان دنوں میں عقیقہ نہ ہونے کے باوجود قربانی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
اي للمسلم قادر حر كله او بعضه والمراد بالقادر من ملك زائدا عما يحتاجه يوم العيد وليلته وايام التشريق مايحصل به الأضحية. (حاشية الجمل:٢٠٤/٨)
وإنَّما تُسَنُّ لِمُسْلِمٍ قادِرٍ حُرٍّ كُلِّهِ أوْ بَعْضِهِ۔ (نهاية المحتاج: ١١١/٨)