فقہ شافعی سوال نمبر – 0993
فقہ شافعی سوال نمبر / 0993
*کھانے پینے کے بعد پانی کے ہوتے ہوئے ٹیشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کا کیا مسئلہ ہے؟*
*کھانے پینے کے بعد اگر منہ یا ہاتھ پر چکنائی وغیرہ لگے تو اسے پانی سے دھوئے یا پھر ایسی چیز سے ہاتھ صاف کیا جائے جس سے چکنائی وغیرہ دور ہوجائے اگر ٹیشو سے ہاتھ صاف ہوجاتا ہو تو اس کا استعمال کرنا درست ہے ہاں اگر پانی کے بغیر صاف ہونا ممکن نہ ہو تو پانی کا استعمال کرنا ضروری ہے۔*
*أنَّهُ لا كَراهَةَ فِي عَدَمِ غَسْلِ اليَدِ مِنَ الطَّعامِ لَكِنْ بِشَرْطِ أنْ يُزالَ ما فِيها مِن أثَرِهِ بِالمَسْحِ.* (مرقاة المفاتيح:٣٦٨/١)
*قالَ عِياضٌ مَحِلُّهُ فِيما لَمْ يَحْتَجْ فِيهِ إلى الغَسْلِ مِمّا لَيْسَ فِيهِ غَمْرٌ ولُزُوجَةٌ مِمّا لا يُذْهِبُهُ إلّا الغَسْلُ لِما جاءَ فِي الحَدِيثِ مِنَ التَّرْغِيبِ فِي غَسْلِهِ والحَذَرِ مِن تَرْكِهِ* (فتح الباري:٥٧٩/٩)
*قال الإمام النووي رحمة الله عليه: ويستحب مسح اليد بالمنديل بعد فراغ الطعام* (فتاوى الامام النووي :١٦٥)
*قال الإمام الهرري رحمة الله عليه:وفيه جواز مسح اليد بعد الطعام وهذا والله أعلم فيما يكفي فيه المسح * (الکوکب الوھاج شرح صحیح مسلم:21/180)