فقہ شافعی سوال نمبر – 0994
فقہ شافعی سوال نمبر / 0994
قسم کے کفارہ میں سے کوئی چیز کسی غیر مسلم کو دینے کا کیا مسئلہ ہے؟
جمہور فقہاء کے نزدیک قسم کے کفارہ میں سے کوئی بھی چیز کسی غیر مسلم کو دینا درست نہیں ہے
الصفات المعتبرة فيمن يعطي من الإطعام والكسوة … الإسلام جمهور الفقهاء و منهم مالك والشافعي وأحمد وأبو يوسف من أصحاب أبي حنيفة على اعتبار الإسلام شرطًا في المعطي فلا يجوز دفعها لكافر. (الشرح الكبير:٢٦٦/١٢)
كفر باطعام ستين مسكينا أو فقيرًا لاكافرا۔ (النجم الوهاج: ٨٠/٨)