فقہ شافعی سوال نمبر – 1009
فقہ شافعی سوال نمبر / 1009
عید کی نماز میں اگر امام خطبہ پہلے دے اور نماز عید بعد میں پڑھائے تو کیا مسئلہ ہے؟
عید کی نماز کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے نماز ہو پھر خطبہ اگر کسی نے ترتیب بدل کر پہلے خطبہ دیا تو اس خطبہ کا اعتبار نہیں ہوگا.البتہ نماز ہوجائے گی
علامہ اسنوی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: فقال: لو بدأ بالخطبة قبل الصلاة، رأيت أن يعيد الخطبة بعد الصلاة، فإن لم يفعل لم يكن عليه إعادة صلاة….. قال النووي في «شرح المهذب» و«زيادات الروضة»، وغيرهما: الصواب -وهو ظاهر نص الشافعي: أنه لا يعتد بها. (المھمات:٣/ ٤٣٤) *المجموع :٥/ ٢٥ *الام :١/ ٢٧٠ *بحر المذھب :٢/ ٤٦٨