فقہ شافعی سوال نمبر – 1037
فقہ شافعی سوال نمبر / 1037
اگر کوئی کھلے جگہ میں نماز پڑھ رہا ہے اور آگے کوئی سترہ بھی نہیں ہے تو کتنا آگے سے آدمی گزر سکتا ہے؟
اگر کوئی آدمی کھلی جگہ میں نماز پڑھ رہا ہے اور آگے کوئی سترہ بھی نہیں ہے تو اس کے سامنے سے گزرنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ مصلی نے سترہ نہ رکھ کر کوتاہی کی ہے.
وإن لم يجعل المصلي تلقاءه شيئا من ذلك. لم يكره المرور بين يديه؛ لأن المصلي فرط في حق نفسه. وإن مر بين يدي المصلي مار.. لم تبطل صلاته (البيان في مذهب الإمام الشافعي:٢/١٥٨)
العزيز شرح الوجيز المعروف بالشرح الكبير ٢/٥٦
حاشية الجمل على شرح المنهج ١/٤٣٨