فقہ شافعی سوال نمبر – 1054
فقہ شافعی سوال نمبر / 1054
لڑکی کا نام اگر سونم ہے اور وہ مسلمان ہےتو کیا سونم نام پے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟
نکاح کے لیے مرد و عورت کا مسلمان ہونا ضروری ہے صرف نام سونم ہونے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوگا بلکہ نکاح صحیح ہوگا
امام نووی رحمة اللہ عليه ہیں: الرُّكْنُ الثّانِي:المَنكُوحَةُ، ويُشْتَرَطُ خُلُوُّها مِن مَوانِعِ النِّكاحِ… فَمِنَ المَوانِعِ أنْ تَكُونَ مَنكُوحَةً أوْ مُعْتَدَّةً عَنْ غَيْرِهِ، أوْ مُطَلَّقَتَهُ بِالثَّلاثِ ما لَمْ تُحَلَّلْ، أوْ مُلاعَنَتَهُ، أوْ مُرْتَدَّةً، أوْ مَجُوسِيَّةً، أوْ وثَنِيَّةً (روضة الطالبين وعمدة المفتين: ٧/٤٣)
*أسنى المطالب في شرح روض الطالب:٣/١٦٢
*النجم الوهاج في شرح المنهاج :٧/٥٩٩