فقہ شافعی سوال نمبر – 1068
فقہ شافعی سوال نمبر / 1068
وضو کی حالت میں کرسی پر ٹیک لگاکر بیٹھنے والا شخص اچھی طرح اونگھ رہا ہو تو ایسے شخص کے وضو کا کیا مسئلہ ہے؟
کرسی پر بیٹھا ہوا شخص اگر سرین کو اچھی طرح ٹیک لگا کر کرسی پر اونگھ رہا ہو تو ایسے شخص کا وضو نہیں ٹوٹے گا اگرچہ اونگھنے کی حالت میں منہ سے آواز بھی نکل رہی ہو تب بھی ایسے شخص کا وضو نہیں ٹوٹے گا
باب أسباب الحدث: وهي أربعة….. الثاني: زوال عقله، إلا النوم قاعدًا ممكنًا مقعده من الأرض، سواء الراكب والمستند -ولو لشيء لو أزيل لسقط وغيرهما… أو نَعَس وهو غير ممكن، وهو يسمع ولا يفهم، أو شك هل نام أو نعس، أو هل نام ممكنًا أو غير ممكن، فلا ينقض (عمدة السالك:١٧)
نواقض الوضوء أربعة:الثاني زوال العقل بجنون أو إغماء أو نوم إلا النوم قاعدًا ممكِّنًا مقعده من مقره كالأرض، وظهر دابة سائرة، وإن كان مستندًا إلى شيء بحيث لو زال، لسقط. الفقه الإسلامي و ادلته :٤٣٩/١
*الشرح الكبير (١٨/٢)
*اعانة الطالبين(٧٥/١)
*المجموع (١٧/٢)