فقہ شافعی سوال نمبر – 1101
فقہ شافعی سوال نمبر / 1101
قبر پر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟
قبر پر اذان دینا بدعت ہے
شیخ ابن حجر ہیتمی رح فرماتے ہیں: ماحکم الاذان والاقامۃ سد فتح اللحد؟فاجاب بقولہ ھوبدعۃ اذلم یصح فیہ شی ء الفتاوی الکبریٰ الفقھیہ: 1/413
واعلم انہ ۔لایسن الاذان عند دخول القبرخلافا لمن قال بسنیتہ قیاسا لخروجہ من الدنیا علی دخولہ فیھا (اعانۃ الطالبین:1/364)