فقہ شافعی سوال نمبر – 1109
فقہ شافعی سوال نمبر / 1109
سنن و رواتب یا چاشت کی نماز کے ساتھ صلاة الحاجہ کی نماز ایک ساتھ الگ الگ نیت سے پڑھ سکتے یا نہیں؟
ایک ساتھ کئی سنت نمازوں کی نیت کرنا درست ہے اسی طرح سنن و رواتب یا چاشت نماز کے ساتھ صلاة الحاجة کی نیت سے بھی نماز پڑھ سکتے ہیں
امام نووی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: تستحبّ الاستخارة بالصلاة والدعاء المذكور، وتكون الصلاة ركعتين من النافلة، والظاهر أنها تحصل بركعتين من السنن الرواتب، وبتحية المسجد وغيرها من النوافل (الاذكار: ٨٧)
علامہ سیوطی رحمة الله عليه : فَعَلى هَذا يَتَّجِه إلْحاقها بِالتَّحِيَّةِ فِي عَدَم اشْتِراط التَّعْيِين، ومِثْلها صَلاةُ الحاجَةِ (الشباه و النظائر: ۲٦)
*اسنى المطالب: ١/ ٤١٧ *حاشية الرملي: ١/ ٤١٧ مع اسنى المطالب