فقہ شافعی سوال نمبر – 1112
فقہ شافعی سوال نمبر / 1112
مونچھیں رکھنے کا کیا حکم ہے اور اس کی مقدار کیا ہے؟
شریعت مطہرہ نے ہمیں مونچھے چھوٹی رکھنے اور ڈاڑھی کو بڑھانے کا حکم دیا گیا ہے، لمبی مونچھے رکھنے سے غیروں کی مشابہت بھی لازم آتی ہے۔ لہذا مونچھیں اتنی چھوٹی کی جائے کہ ہونٹوں پر نہ آئے
وأمّا قَصُّ الشّارِبِ فَمُتَّفَقٌ عَلى أنَّهُ سُنَّةٌ…… ثُمَّ ضابِطُ قَصِّ الشّارِبِ أنْ يَقُصَّ حَتّى يَبْدُوَ طَرَفُ الشَّفَةِ ولا يَحُفُّهُ مِن أصْلِهِ هَذا مَذْهَبُنا (المجموع:٢٢٧/٢)
فتح الرحمن – ١٥٦/١ تحفة المحتاج – ٢/٤٧٦ لعزيز – ١٢/١٢١ حاشية الجمل – ٢/٤٧