فقہ شافعی سوال نمبر – 1127
فقہ شافعی سوال نمبر/ 1127
قرآن کی تلاوت میں مصروف شخص کے لئے اپنی تلاوت کو روک کر سلام کرنے کا کیا مسئلہ ہے؟
تلاوت میں مصروف شخص تلاوت کے دوران پاس سے گزرنے والے کو اپنی تلاوت روک کر سلام کرسکتا ہے البتہ جب دوبارہ تلاوت شروع کرے تو بہتر یہ ہے کہ تعوذ پڑھ کر شروع کرے۔
اذا مَرَّ القارِئُ عَلى قَوْمٍ سَلَّمَ عَلَيْهِمْ وعادَ إلى القِراءَةِ فَإنْ أعادَ التَّعَوُّذَ كانَ حَسَنًا ويُسْتَحَبُّ لِمَن مَرَّ عَلى القارِئِ أنْ يُسَلِّمَ عَلَيْهِ (المجموع: ٢/١٦٧)
ويَلْزَمُ القارِئَ رَدُّ السَّلامِ بِاللَّفْظِ (روضة الطالبين :١٠/٢٣٢)
الغرر البهية: ٥/١٣١ تحرير الفتاوى:٣/٢٨٩ أسنى المطالب :٤/١٨٣