فقہ شافعی سوال نمبر – 1136
فقہ شافعی سوال نمبر/ 1136
کیا گوہ کھانا جائز ہے؟
گوہ کا کھانا جائز ہے
امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ويحل الضب (العزيز: ١٢/ ١٢٩)
امام رافعي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ولا يحرم الضَّبُّ (الفقه المنهجي: ٣/ ٦٩)
الحاوي الكبير: ١٥/ ١٣٨