فقہ شافعی سوال نمبر – 1181
فقہ شافعی سوال نمبر / 1181
*اگر کوئی شخص اذان کا جواب نہ دے تو کیا آذان مکمل ہونے کے بعد جواب دے سکتا ہے؟*
*اگر کوئی شخص اذان کا جواب نہ دے اور اذان کے دوران خاموش رہے تو اذان مکمل ہونے کے بعد مکمل اذان کا جواب دے سکتا ہے جبکہ اذان ہو کر زیادہ وقت نہ ہوا ہو. اگر اذان کے بعد زیقدہ وقت گزر گیا ہو تو پھر جواب نہیں دے گا.*
*والظاهر انه يتدارك على القرب ولا يتدارك بعد طول الفصل* (المجموع: ١٤٣/٤)
*فلو سكت حتى فرغ كل الاذان ثم اجاب قبل فاصل طويل عرفا كفى*. (تحفة المحتاج: ١٧٠/١)
نهاية المحتاج:٤٢١/١
مغني المحتاج:٤٦٨/١.
حاشية البجيرمي: ١٧٤/١