فقہ شافعی سوال نمبر – 1188
فقہ شافعی سوال نمبر / 1188
کتنی دور سے غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کی گنجائش ہے میت کا شہر یا گاؤں سے قصر کی مسافت کے بقدر دور ہونا ضروری ہے؟
جی ہاں عام حالات میں غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ میت اس کے شہر سے باہر ہو چاہیے قریب والے گاوں یا بستی میں ہی کیوں نہ ہو اس میں مسافت قصر کی قید نہیں ہے البتہ نماز میت کی موجودگی میں پڑھنا افضل ہے
وَيُصَلَّى عَلَى الْغَائِبِ عَنْ الْبَلَدِ) وَلَوْ فِي مَسَافَةٍ قَرِيبَةٍ دُونَ مَسَافَةِ الْقَصْرِ۔ نهاية المحتاج: ٤٨٥/٢
(وَيُصَلَّى عَلَى الْغَائِبِ عَنْ الْبَلَدِ) وَإِنْ قَرُبَتْ الْمَسَافَةُ*۔ مغني المحتاج: ٢٧/٢
(وَيُصَلَّى عَلَى الْغَائِبِ عَنْ الْبَلَدِ) بِأَنْ يَكُونَ بِمَحَلٍّ بَعِيدٍ عَنْ الْبَلَدِ بِحَيْثُ لَا يُنْسَبُ إلَيْهَا عُرْفًا*۔ تحفة المحتاج: ١٤٩/٣
(وَ) تَصِحُّ (عَلَى غَائِبٍ عَنْ الْبَلَدِ) وَلَوْ دُونَ مَسَافَةِ الْقَصْر*۔ (حاشية البجيرمي: ٤٧٩/١)