فقہ شافعی سوال نمبر – 1206
فقہ شافعی سوال نمبر / 1206
کپڑے پر کسی جگہ نجاست لگی ہو لیکن نجاست کاکوئی اثر ظاہر نہ اس صورت میں کپڑے کی پاکی کا کیا طریقہ ہے؟
اگر کسی کو اپنے کپڑوں پر نجاست کے لگنے کا یقین ہو لیکن کپڑے پر نجاست کا کچھ بھی اثر ظاہر نہ ہو یعنی پیشاب لگ کر سوکھ گیا ہو تو ایسی صورت میں جس جگہ پر نجاست کے لگنے کا غالب گمان ہو اسی جگہ پر ایک مرتبہ پاک و صاف پانی بہانے سے کپڑا پاک ہوجائے گا۔
لا تحس مع التيقين وجودها كالبول اذا جف على المحل ولم توجد له رائحة، ولا أثر فيكفي اجراء الماء على موردها ليس ثم ما يزال ولا يجب في الاجراء عدد … فتح العزيز:١-٥٨
(وما نجس بغيرهما) اي المغلظة والمخففة (ان لم يكن) اي يوجد فيه (عين) بأن كان الذي نجسه حكميه وهي التي لا تحس ببصر ولا شم ولا ذوق والعينية نقيض ذلك (كفى جرى الماء) على ذلك المحل بنفسها بغيره مرة….. فيطهر باطنها ايضا بصب الماء على ظاهرها… تحفة المحتاج:١-١٠٨
(ويجزئ في غسل سائر النجاسات ان لم تكن عين.. كفى جري الماء) اراد: النجاسة الحكمية، وهي: ما يتيقن وجودها ولا يدرك لها طعم ولا لون ولا ريح.. تحرير الفتاوى:١-١٥٦
☆شرح التنبيه:١-٥٥٧
☆كفاية النبيذ:٢-٢٨٠