فقہ شافعی سوال نمبر – 1233
فقہ شافعی سوال نمبر / 1233
شکار کیے ہوئے جانور یا پرندہ کا ایک حصہ کٹ کر الگ ہوجائے اور اس کے بعد شرعی طور پر جانور کو ذبح کیا جائے تو کیا اس جانور کو اور اس کٹے ہوئے حصے کو کھا سکتے ہیں؟
شکار کیے ہوئے جانور اور پرندہ میں جان رہتے ہوئے کوئی عضو کٹ کر الگ ہوجائے تو ایسی صورت میں کٹے ہوئے اس حصے کو کھانا شرعا درست نہیں ہے۔ البتہ اس شکار کئے ہوئے جانور کو شرعی طریقہ پر ذبح کرنے کے بعد کھانا درست ہے
(وَلَوْ أَبَانَ مِنْهُ عُضْوًا) كَيَدٍ (بِجُرْحٍ مُذَفِّفٍ) أَيْ: قَاتِلٍ لَهُ حَالًا (حَلَّ الْعُضْوُ، وَالْبَدَنُ) أَيْ: بَاقِيهِ لِمَا مَرَّ أَنَّ مَحَلَّ ذَكَاتِهِ كُلُّ الْبَدَنِ (أَوْ) أَبَانَهُ (بِغَيْرِ مُذَفِّفٍ)، وَلَمْ يُزْمِنْهُ (ثُمَّ ذَبَحَهُ، أَوْ جَرَحَهُ جُرْحًا آخَرَ مُذَفِّفًا حَرُمَ الْعُضْوُ)؛ لِأَنَّهُ أُبِينَ مِنْ حَيٍّ (وَحَلَّ الْبَاقِي) لِوُجُودِ ذَكَاتِهِ بِالذَّبْحِ، أَوْ التَّذْفِيفِ، أَمَّا إذَا أَزْمَنَهُ فَيَتَعَيَّنُ الذَّبْحُ (فَإِنْ لَمْ يَتَمَكَّنْ مِنْ ذَبْحِهِ، وَمَاتَ بِالْجُرْحِ) الْأَوَّلِ (حَلَّ الْجَمِيعُ)؛ لِأَنَّ الْجُرْحَ السَّابِقَ كَذَبْحِ الْجُمْلَةِ (وَقِيلَ: يَحْرُمُ الْعُضْوُ) وَهُوَ الْأَصَحُّ كَمَا فِي الرَّوْضَةِ، وَغَيْرِهَا؛ لِأَنَّهُ أُبِينَ مِنْ حَيٍّ…. تحفة المحتاج:٤/٢٤٠
وَلَوْ أَبَانَ مِنْهُ عُضْوًا بِجُرْحٍ مُذَفِّفٍ وَ مَاتَ… حَلَّ الْعُضْوُ وَالْبَدَنُ، أَوْ بِغَيْرِ مُذَفِّفٍ ثُمَّ ذَبَحَهُ أَوْ جَرَحَهُ جُرْحًا آخَرَ مُذَفِّفًا… حَرُمَ الْعُضْوُ (لأنه أبين من حي) وَحَلَّ الْبَاقِي.. بداية المحتاج:٤/٣٣٢
منهاج الطالبين:١/٣١٧
مغني المحتاج:٦/١٠٢
حاشيتا قليوبي وعميرة: ٤/٢٤٣