فقہ شافعی سوال نمبر – 1253
فقہ شافعی سوال نمبر / 1253
عورت کےلیے طواف کے دوران اپنے قدموں کو چھپانا ضروری ہے؟
طواف کے واجبات میں سے ایک ستر چھپانا ہے اور عورت کا ستر چہرہ اور ہتھلیوں کے علاؤہ پورا بدن ستر ہے لہذا عورت کے لئے آپنے قدموں کو چھپانا ضروری ہے
واعلم أنَّ الطَّوافَ يَشْتَمِلُ عَلَى شُروط وواجبات لا يصح الطواف بدونها وعَلَى سُنَن يصح بدونِها أَمَّا الشروط والواجبات فثمانية مُخْتَلَفَ فِي بَعْضِهَا الواجب الأوَّلُ: سَتْرُ الْعَورَةِ.
واعلم أن عورة الرجل والأمة ما بين السرة والركبة وعورة الحرة جميع بدنها إلا الوجه والكفين هذا هو الأصح.
الایضاح فی المناسک :245-248