فقہ شافعی سوال نمبر – 1256
فقہ شافعی سوال نمبر / 1256
طواف کے دوران نماز جنازہ کھڑی ہو جائے تو کیا طواف کو روک کر جنازہ کی نماز میں شریک ہوگا یا بقیہ طواف مکمل کرے گا؟
فرض طواف کے دوران اگر جنازہ کی نماز کھڑی ہوجائے تو طواف کو روک کر جنازہ کی نماز میں شامل ہونا مکروہ ہے۔
ولو أقيمت المكتوبة في أثناء الطواف فتخليلها بينها تَفْرِيقُ بِالْعُذْرِ . وقطع الطواف المفروض بِصَلاةِ الجَنَازَةِ والرَّواتِبِ مَكْرُوهُ، إذ لا يحسن تَرْكُ فَرْضِ لعَيْنِ بِالتَّطَوُّعِ أَو فَرْضِ الكِفَايَةِ .
فتح العزيز:٣/٣٩٨