فقہ شافعی سوال نمبر – 1286
فقہ شافعی سوال نمبر / 1286
مسجد کے باہری حصہ میں سخت بدبو ہو تو ایسی بدبودار جگہ پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
مسجد کے باہر جگہ اگر صاف ہو تو نماز پڑھنا درست ہے.جب کہ گذرنے والوں کو تکلیف نہ ہو ہاں اگر باہر مسجد سے متصل جگہ پر سخت بدبو ہو تو ایسی بدبو دار جگہ پر نماز پڑھنا مکروہ ہے جس سے نماز کے خشوع و خضوع میں خلل ہوتا ہے لیکن اگر نماز پڑھنے کی جگہ پر نجاست ہو یا کپڑا یا بدن نجس ہو تو نماز فاسد ہوگی۔
أما قارعة الطريق، فالنهي عن الصلاة فيها لمعنيين:أحدهما: أنها لا تنفك عن النجاسات غالبًا، لأنها ممر الدواب والبهائم، والثاني: أن المارة تكثر فيها، فلا يكمل الخشوع ويتعلق قلبه بما يتوهمه من المارة بين يديه، فلو بسط فيها ثوبًا طاهرًا، فالكراهية باقية، وإن ارتفع معنى النجاسة، لأن المعنى الثاني يمنع الخشوع في الصلاة، ويوجب اشتغال القلب، وهو قبل بسط الثوب الطاهر عليها موجود بعده، وتنعقد الصلاة. ولو صلى فيها في جوف الليل، فمكروه، لأنه لا يأمن مرور المارة بين يديه بالليل كهو بالنهار.
(التعليقه٢/ ٩٤٩)
المهمات ٣/ ١٥١
التهذيب٢/ ٢٠٥
العزيز ٢/ ١٨