فقہ شافعی سوال نمبر – 1307
فقہ شافعی سوال نمبر / 1307
عصر کی نماز کے بعد مکروہ وقت عصر کی اذان سے شروع ہوتا ہے یا نماز کے بعد شروع ہوتا ہے؟
عصر کے بعد کا مکروہ وقت عصر کی فرض نماز کے بعد سے شروع ہوتا ہے۔ اور مغرب کی اذان کا وقت ہونے شروع یعنی آفتاب غروب تک رہتا ہے.
قال الإمام ابن الحجر الهيتمي: وتكره الصلاة… وبعد أداء فعل العصر
١ـ صحیح البخاری: ٥٨٦
۲ـ حواشی الشروانی: ٢/٤٧
۳ـ کفایۃ النبیہ : ٣/٥٠٧
٤ـ المہمات : ٢/٤٣٧
۵ـ المجموع : ٥/١٦٣