فقہ حنفی سوال نمبر – 0155
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0155
اگر مسجد کی چٹائی پر بچہ پاخانہ کردے اور پاخانہ خشک ہوجائے تو کیا مسجد کی چٹائی پاک ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی بچہ نے مسجد میں پاخانہ کردیا ہو اور پاخانہ خشک ہوجائے تو مسجد کی چٹائی پاک مانی جائے گی، البتہ چٹائی کو دھونا بہتر ہے۔ (فتاوی ھندیہ ٤٣/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0155
If a child passes stool on the mat of the masjid and the stool gets dried off then does the mat considered to be clean?
Ans; If a child passes stool on the mat of the masjid and the stool gets dried off then the mat is considered to be clean.. However, it is better to wash the mat..