فقہ حنفی سوال نمبر – 0078
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0078
روزہ کی حالت میں اگربتی عود لوبان کا دھواں لے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: روزہ کی حالت میں قصدا اگربتی وغیرہ کا دھواں لینا درست نہیں، اگر بالارادہ دھواں لے اور حلق میں چلا جائے تو روزہ فاسد ہوجائے گا۔ (درمختار 366/2)
Fiqhe Hanafi Question No/0078
Is it permissible to inhale the smoke of incense and oudh etc?
Ans; Inhaling the smoke of incense and oudh etc in a state of fasting is not valid.. If the smoke is inhaled with intention and if it reaches to the throat then the fast invalidates..