جمعرات _28 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0712
کسی بھی فرض نماز سے پہلے والی سنت کو نماز کے بعد پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب:۔ فرض نماز سے پہلے والی سنت کو اسی وقت کرنا چاہیے ہاں اگر پہلے نہ پڑھ سکے تو اس سنت کو بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں جس طرح سے سنن ابي داود/1267 میں فجر سے پہلے والی سنت کو فجر کی نماز کے بعد پڑھنے پر اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم خاموشی رہے منع نہیں فرمایا اس معلوم ہوا کہ فرض نمازوں سے پہلے والی سنتوں کو بعد میں پڑھ سکتے ہیں۔
عظیم آبادی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:(فسكت رسول الله صلى الله عليه وسلم) قال الخطابي: فيه بيان أن لمن فاتته الركعتان قبل الفريضة أن يصليهما بعدها قبل طلوع الشمس، وأن النهي عن الصلاة بعد الصبح حتى تطلع الشمس إنما هو فيما يتطوع به الإنسان إنشاء وابتداء دون ما كان له تعلق بسبب۔ (عون المعبود:2/ 557) امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: رَاتِبَةٌ تَسْبِقُ الْفَرِيضَةَ فَيَدْخُلُ وَقْتُهَا بِدُخُولِ وَقْتِ الْفَرِيضَةِ، وَيَبْقَى جَوَازُهَا مَا بَقِيَ وَقْتُ الْفَرِيضَةِ. وَوَقْتُ اخْتِيَارِهَا مَا قَبْلَ الْفَرِيضَةِ. (روضة الطالبين 1/ 439) علامہ سليمان الجمل رحمة الله عليه فرماتے ہیں : وَسُنَّ قَضَاءُ نَفْلٍ مُؤَقَّتٍ ” إذَا فَاتَ كَصَلَاتَيْ الْعِيدِ وَالضُّحَى وَرَوَاتِبِ الفرائض كما تقضي الفرائض بجامع التَّأْقِيتِ۔ (حاشية الجمل:2/ 259) ★مرعاة المفاتيح: 3/ 466
جمعرات _28 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0713
کیا لوکی کھانا سنت عمل ہے؟
جواب:۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سبزیوں میں لوکی بہت پسند فرماتے تھے۔ اور لوکی اگر نبی کی پسندیدہ چیز سمجھ کر اسی نیت سے کھانا سنت عمل شمار ہوگا. جس کا ذکر صحیح بخاری میں بھی ملتا ہے اور بغیر نیت کے یوں ہی کھانے سے سنت کا اجر و ثواب حاصل نہیں ہوگا ۔ (صحیح البخاری:2092) وھبة زھیلی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: مندوب زائد: کالامور العادیة التی فعلھا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم بحسب العادۃ کالاقتداء باکل الرسول وشربه واتباعه فی مشیه ونومه ولبسه ونحو ذلك ویسمی ھذا القسم سنة زائدۃ وادبا وفضیلة لان ھذہ الامور لیست تشریعا. (الوجيز في أصول الفقه١٣٠) حافظ ابن حجر رحمة الله عليه فرماتے ہیں۔فقال كان الطعام مشتملا على مرق ودباء وقديد فكان يأكل مما يعجبه وهو الدباء ويترك ما لا يعجبه وهو القديد۔ (فتح الباري :٥٢٤/٩)
بدھ _27 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0711
کیا عورت کا عورت سے مصافحہ کرنا سنت ہے؟
جواب:۔ جامع الترمذي کی روایت نمبر2727 سے صاف طور پر یہ مسئلہ معلوم ہوتا ہے کہ جس طرح مرد کا مرد سے ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا سنت ہے اسی طرح عورت کا عورت سے ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا بھی سنت ہے۔
علامه خطيب شربيني رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وَتُسَنُّ مُصَافَحَةُ الرَّجُلَيْنِ وَالْمَرْأَتَيْنِ لِخَبَرِ: «مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَلْتَقِيَانِ يَتَصَافَحَانِ إلَّا غُفِرَ لَهُمَا قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَغَيْرُهُ۔ (مغني المحتاج :4/ 218) (حاشية البجيرمي علي الخطيب 3/ 385)(تحقة المحتاج مع حاشيتيه :7/ 208) (حاشية الجمل :4/ 126) (الفقه الاسلامي وادلته: 4/ 2660)
بدھ _27 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
بدھ _27 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
بدھ _27 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
منگل _26 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مدبنہ اردو ترجمہ : شفقت الرحمٰن
عنوان: قلبی عبادت
پیر _25 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ علي بن عبد الرحمن الحذيفي
پیر _25 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ صالح بن عبدالله بن حميد
پیر _25 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
پیر _25 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
پیر _25 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _24 _فروری _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی