بھٹكل جامع مسجد عربی خطبہ – 27-10-2017
ممولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
ممولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 022 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0511
اگر مسافر شرعی کے لئے دو نمازوں کو اپنے اپنے وقت میں ادا کرنا بلکل آسان ہو تو اس کے لئے دو نمازوں کو بیک وقت ادا کرنا افضل ہے یا دونوں الگ الگ وقت میں ادا کرنا افضل ہے؟
جواب:۔ اگر مسافر شرعی کے لئے دو نمازوں کو اپنے اپنے وقت میں ادا کرنا بالکل آسان ہے تو اس لے لئے الگ الگ نماز پڑھنا افضل ہے تاکہ امام ابوحنیفہ رحمة الله عليه اور ان لوگوں کے قول سے جو جمع بین الصلاتین کے قائل نہیں ہے انکے اختلاف سے بچا جا سکے۔
(الرَّابِعَةُ) قَالَ الْغَزَالِيُّ فِي الْبَسِيطِ وَالْمُتَوَلِّي فِي التَّتِمَّةِ وَغَيْرُهُمَا الْأَفْضَلُ تَرْكُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ وَيُصَلِّي كُلَّ صَلَاةٍ فِي وَقْتِهَا قَالَ الْغَزَالِيُّ لَا خِلَافَ أَنَّ تَرْكَ الْجَمْعِ أَفْضَلُ بِخِلَافِ الْقَصْرِ قَالَ وَالْمُتَّبَعُ فِي الْفَضِيلَةِ الْخُرُوجُ مِنْ الْخِلَافِ فِي الْمَسْأَلَتَيْنِ يَعْنِي خِلَافَ أَبِي حَنِيفَةَ وَغَيْرِهِ مِمَّنْ أَوْجَبَ الْقَصْرَ وَأَبْطَلَ الْجَمْعَ وَقَالَ الْمُتَوَلِّي تَرْكُ الْجَمْعِ أَفْضَلُ لِأَنَّ فِيهِ إخْلَاءَ وَقْتِ الْعِبَادَةِ مِنْ الْعِبَادَةِ فَأَشْبَهَ الصَّوْمَ وَالْفِطْرَ . المجموع ٣١٦/٤ روضة الطالبين ٥٠٥/١
Fiqhe Shafi Question no/0511
If a traveller ( of lawful journey) has ease in performing two prayers in their respective times then is it afzal for him to perform both prayers together or separately at their respective times?
Ans: If a traveller ( of lawful journey) has ease in performing two prayers in their respective times then it is better for him to perform the prayers separately so that one could be safe from the disagreement of the sayings of abu hanifa and the people who dont have jama’ bainussalatein..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 020-021 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 017-018-019 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة يونس – آيت نمبر 015-016 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0509
عام طور پر میت کے کفن میں تیار شدہ ادویہ وغیرہ ڈالہ جاتا ہے اور بعض جگہوں پر میت کے جسم کو بھی لگايا جاتا ہے تو ایسا کرنا کیا شرعا درست ہے ؟
جواب:۔ آج کل عموماً میت کے کفن میں تیار شدہ دوائیں (کافور وغیر) ڈالتے ہیں اور جسم کو بھی لگاتے ہیں، شرعا تکفین کے لئے تیار شدہ مسالہ یعنی کافور وغیرہ ڈالنا جائز ہے اسلئے کہ اسکی وجہ سے کافی دن تک میت قبر میں سڑنے اور کیڑے وغيره سے محفوظ رہتی ہے نیز امام شافعی رحمة الله عليه نے ميت کے لیے اس طرح سے داوئیں وغیرہ ڈالنا مستحب قرار ديا ہے ۔
وَيُذَرُّ عَلَى كُلِّ وَاحِدَةٍ حَنُوطٌ وَهُوَ نَوْعٌ مِنْ الطِّيبِ يُجْعَلُ لِلْمَيِّتِ خَاصَّةً يَشْتَمِلُ عَلَى الْكَافُورِ وَالصَّنْدَلِ وَذَرِيرَةِ الْقَصَبِ، ۔۔۔وَنَصَّ الْإِمَامُ وَغَيْرُهُ عَلَى اسْتِحْبَابِ الْإِكْثَارِ مِنْهُ فِيهِ، بَلْ قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَيُسْتَحَبُّ أَنْ يُطَيَّبَ جَمِيعُ بَدَنِهِ بِالْكَافُورِ؛ لِأَنَّهُ يُقَوِّيهِ وَيَشُدُّهُ۔
قال ابن حجر الهيتمي يسير كافور وهو في الاخيرة آكد ألانه يقوي البدن ويدفع الهوام ومن ثم كره تركه مغني المحتاج ٢١/٢ فتح الجواد ٣٤٦/١ الام٢٤٣/٢ المجموع١٥٥/٥ روضة الطالبين ٥٢٧/١
Fiqhe Shafi Question No /0509
Usually some readymade medicines are applied to the shrouding of the deceased and in few places the medicines are applied even to the body of deceased.. is it acceptable in shariah?
Ans; Usually In these days some readymade mixture is applied to the shrouding of the deceased and even to the body of the deceased.. According to shariah applying some readymade mixture like camphor to the shrouding of the deceased is permissible because of which the body shall be safe from the decay for longer period and according to Imaam Shafi rehmatullah alaihi applying mixture to the deceased is mustahab..