في وداع موسِمِ الخير – 23-06-2017
فضيلة الشيخ صالح بن محمد آل طالب
فضيلة الشيخ صالح بن محمد آل طالب
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0096
کیا غیر مسلم کو صدقہ فطر کا چاول بیچ سکتے ہیں ؟
جواب:۔ جب کوئی غریب صدقہ فطر کا مستحق بن جائے اور وہ اس کا مالک بنے کے بعد کسی کو بھی بیچ سکتے ہیں چاہیے مسلمان کو بیچے یا غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں۔ صدقہ فطر میں چاول بھی دینا درست ہے نصف صاع گندوم کی قیمت کے برابر چاول دیا جائے گا
Fiqhe Hanafi Question No/0096
Is it permissible to sell the rice of sadqa al fitr to the non muslim?
Ans; When a poor who deserves sadqa al fitr becomes the owner of the sadqa then he may sell it to whoever he wishes whether a muslim or non muslim .. It is acceptable to give rice as sadqa al fitr..It shall be given approximately the price of half Sa of wheat
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ خالد بن علي الغامدي
سورة الأنفال– آيت نمبر 019 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ
عنوان : نماز كے اہم مسائل
فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير
فضيلة الشيخ عبدالرحمن بن عبدالعزيز السديس
سورة الأنفال– آيت نمبر 017-018 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0094
نابالغ بچوں کا مال پر زکات واجب ہے یا نہیں ؟
جواب:۔ نابالغ بچوں کا مال اگر نصاب سے زیادہ ہو تب بھی اس مال پر زکات واجب نہیں۔ (فتاوي الهندية ١٧٢/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0094
If the wealth of an immature children is as much as threshold then does zakah become compulsory on it?
Ans; If the wealth of an immature children is as much as threshold(nisab) then zakah doesnot become compulsory on it..