درس قرآن نمبر 0660
سورة المائدة – آيت نمبر 006 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سورة المائدة – آيت نمبر 006 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
سوال نمبر/ 0394
عام طور پر استنجاء كے لئے جو ٹيشو استعمال ہوتا ہے اس ميں گیلاپن ہو تو ايسے ٹيشو سے استنجاء کرنے پر طهارت حاصل ہوگی يا نہیں؟
جواب:۔ استنجاء كے بعد ڈھيلے اور اس جيسے ہر جامد (ٹھوس) چيز سے طهارت حاصل كر سكتے ہیں لھذا ڈھیلے کے قائم مقام ٹیشو پیپر سے استنجاء درست ہے جبكہ وہ گيلا نہ ہو يا اس پر گيلا پن کے اثرات نہ ہو،مزید یہ شرط بھی ہے کہ نجاست اپنی نكلنے کی جگہ يعنی پيشاب پاخانہ کی جگہ (حشفہ اور سرين ) دونوں جانب سے تجاوز نہ كر گئی ہو لیکن اگر تراوٹ ہو يا نجاست اپنی جگہ يعنی پيشاب پاخانہ کی دونوں جانب سے تجاوز كر جائے تو پانی كا استعمال كرنا ضرورى ہوگا، ٹیشو کے استعمال سے طهارت حاصل نہ ہوگی۔
قال الشيخ باعشن:۔ و إذا جاز بالحجر فلا يتعين ،بل هو أو ما في معناه من كل جانب بأن لا يكون رطبا، ولا عليه رطوبة تم{١}
قال أيضا:- وأن لا ينتقل عما استقر فيه عند الخروج،وإلا تعين الماء،وإن لم يجاوز الصفحة و الحشفة علي المعتمد{٢}
قال الإمام الجويني:- ويتعين بعده الإزالة بالماء إن نقل النجاسة من موضع إلي موضع وإن لم ينقل جاز الاقتصار علي الحجر…امتناع الاستنجاء بالحجر الرطب و نحوه لأن البلل الذي عليه ينجس بإصابة النجاسة…ولأن الشيئ الرطب لا يزيل النجاسة بل يزيد التلوث والانتشار{٣} {١}بشري الكريم:٨٤ {٢}بشري الكريم:٨٥ {٣}نهاية المطلب:٤٠٨\١ ☆نهاية المطلب:٤٠٨\١ ☆تحفة الطلاب:٧٣
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا نعمت اللہ عسكری ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 006 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مكۃ المكرّمہ اردو ترجمہ
عنوان / حاجیوں سے خطاب
سوال نمبر/ 0146
اگر کسی کے پیٹ سے بچہ مردہ پیدا ہوجائے تواس بچہ کی طرف سے عقیقہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب : اگر بچہ ماں کے پیٹ سے چار/4 ماہ کی مدت (روح پڑنے) کے بعد مردہ پیدا ہوجائے تو اس بچہ کی طرف سے بھی عقیقہ کرنا سنت ہے اور اس کا گوشت عام عقیقہ کے گوشت کی طرح تقسیم کیا جائے گا
علامہ ابن حجر ھیتمی رحمة الله عليه فرماتے ہیں
بان العقيقة إنما يسن عن سقط نفخت فيه الروح.
فتاوي الكبري. 257/4
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
فضيلة الشيخ صالح بن محمد آل طالب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة المائدة – آيت نمبر 006 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)