درس حدیث نمبر 0032
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب مولانا زكریا برماور ندوی صاحب ( عیدالفطر بیان 1437 )
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب (عیدالفطر بیان 1437 )
سورة النساء – آيت نمبر -084-085 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0206
اگر کوئی شخص نماز عید میں امام کے ساتھ دوسری رکعت میں شامل ہوجائے تو وہ فوت شدہ رکعت میں تکبیرات پڑھے گا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص نماز عید میں امام کی دوسری رکعت میں شامل ہوجائے تو وہ امام کے ساتھ اس رکعت میں پانچ تکبیرات کہے گا. اور اپنی فوت شدہ رکعت میں بھی پانچ ہی تکبیرات کہہ کر اپنی نماز مکمل کرئے گا.
مَسْبُوقٌ الْإِمَامَ فِي أَثْنَاءِ الْقِرَاءَةِ أَوْ وَقَدْ كَبَّرَ بَعْضَ التَّكْبِيرَاتِ الزَّوَائِدِ فَعَلَى الْجَدِيدِ لَا يُكَبِّرُ مَا فَاتَهُ وَعَلَى الْقَدِيمِ يُكَبِّرُ وَلَوْ أَدْرَكَهُ رَاكِعًا رَكَعَ مَعَهُ وَلَا يُكَبِّرُهُنَّ بِلَا خِلَافٍ وَلَوْ أَدْرَكَهُ فِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ كَبَّرَ معه خمسا على الجديد فإذا أقام إلَى فَائِتَةٍ كَبَّرَ أَيْضًا خَمْسًا وَاَللَّهُ أَعْلَمُ(المجموع 129/4)
Question No/0206
If a person joins imam in the second rakah of Eid prayer then should he recite takbeer in the missed rakah?
Ans; If a person joins imam in the second rakah of eid prayer then he should recite takbeer five times along with the imam and also in his missed rakah he should recite takbeer five times and complete his prayer..
مولانا عبد النّور عبد الباری فكردے ندوی
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
فضيلة الشيخ ياسر بن راشد الدوسري
سورة النساء – آيت نمبر -083 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
سوال نمبر/ 0205
نماز عید سے پہلے اور بعد میں کسی سنت نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب :۔ امام کے علاوہ دیگر مقتدیوں کے لئے نماز عید سے پہلے اور بعد میں مطلقا سنت نماز یا اشراق و چاشت پڑھنا جائز ہے.
البتہ مسجد یا عیدگاہ میں امام کے حاضر ہونے سے پہلے پہلے تک درست ہے .اور امام کے لئے نماز عید سے پہلے اور بعد میں کسی قسم کی سنت نماز ادا کرنا مکروہ ہے. واضح رہے کہ خصوصیت کے ساتھ عید سے پہلے اور بعد میں کوئی سنت ثابت نہیں ہے.
وإذا حضر جاز أن يتنفل الي ان يخرج الامام لما روى عَنْ أبِي بَرْزَةَ وأنَسٍ والحَسَنِ وجابِرِ بْنِ زيد انهم كانوا يصلون يوم العيد قبل خروج الامام ولانه ليس بوقت منهي عن الصلاة فيه ولا هناك ما هو أهم من الصلاة فلم يمنع من الصلاة كما بعد العيد والسنة للامام أن لا يخرج الا في الوقت الذى يوافي فيه الصلاة (۱)
وَلَا يُكْرَهُ النَّفَلُ قَبْلَهَا) بَعْدَ ارْتِفَاعِ الشَّمْسِ (لِغَيْرِ الْإِمَامِ، وَاَللَّهُ أَعْلَمُ) لِانْتِفَاءِ الْأَسْبَابِ الْمُقْتَضِيَةِ لِلْكَرَاهَةِ، فَخَرَجَ بِقَبْلِهَا بَعْدَهَا. وَفِيهِ تَفْصِيلٌ فَإِنْ كَانَ يَسْمَعُ الْخُطْبَةَ كُرِهَ لَهُ كَمَا مَرَّ وَإِلَّا فَلَا، وَبِبَعْدِ ارْتِفَاعِ الشَّمْسِ قَبْلَهُ فَإِنَّهُ وَقْتُ كَرَاهَةٍ وَقَدْ تَقَدَّمَ حُكْمُهُ فِي بَابِهِ، وَبِغَيْرِ الْإِمَامِ فَيُكْرَهُ لَهُ النَّفَلُ قَبْلَهَا وَبَعْدَهَا لِاشْتِغَالِهِ بِغَيْرِ الْأَهَمِّ وَلِمُخَالَفَتِهِ فِعْلَ النَّبِيِّ (٢)
****مراجع****
۱) المجموع ٦/ ٣٩
٢) مغني المحتاج ٢ /٢٠٥
Question No/0205
What does the sharia say regarding praying any sunnah salah before and after Eid prayer?
Ans; It is permissible for the other muqtadi (except imam) to pray sunnah prayers or ishraq prayer or zuha(chast)prayer before and after Eid prayer..However praying sunnah prayers in masjid and Eidgah is valid before the arrival of Imaam..And it is makrooh for the Imaam to pray any sunnah prayer before and after Eid prayer..But there is no special evidence for offering sunnah prayers before and after Eid prayer..