منگل _16 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1242
صدقہ کے مال سے پرندوں کو کھانا کھلانا جائز ہے یا نہیں؟
نفل صدقہ میں سے پرندوں کو اناج وغیرہ کھلانا جائز ہے۔ اور اس پر اس کو نفل صدقہ کا ثواب بھی ملے گا۔لیکن زکات، صدقہ فطر اسی طرح نذر مانے ہوئے صدقہ کے مال میں سے پرندوں کو کھلانا جائز نہیں ہے
قال المهلب رحمة الله عليه: وهذا يدل على أن الصدقة على جميع الحيوان، وكل ذي كبد رطبة فيه أجر. (التوضيح لشرح الجامع الصحيح :١٥/٢١٨)
يقول الامام محمد صالح المنجد رح: ومعلوم أن إطعام الطيور والبهائم من الصدقات التي يكتب فيها الأجر للمسلم،. (موقع السلام سوال وجواب:٤٨٠٤/٥)
يقول الامام عمراني رح: أعلمهم أن عليهم صدقة، توخذ من أغنيائهم، وترد في فقرائهم . وهذا خطاب للمسلمين. البيان: ٤٤١/٣
وأما الطيور والحيوانات فلاينفق عليها من الصدقة الواجبةكالزكاة والكفارة، وتطعم من غير الواجبة كالتطوع. فتاوي اللجنة دائمة:١١/٢٣
منگل _16 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _14 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1241
نماز میں اگر سنن ابعاض میں شک ہوجائے کہ پہلے تشہد میں بیٹھا تھا یا نہیں یا پھر پہلے تشہد کے بعد میں درود اللھم صل علی محمد تک پڑھا ہے یا نہیں تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
سنن أبعاض میں اگر شک ہوجائے تو اس نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرنا سنت ہے۔ سنن ابعاض یعنی تشہد اول میں بیٹھنا یا دعائے قنوت پڑھنا یا تشہد میں درود شریف کا اللھم صلی علی محمد تک پڑھنا ہے ۔ اگر ان امور کے کرنے یا نہ کرنے میں شک ہوجائے تو انہیں نہ کرنا مان کر نماز کے آخر میں سجدہ سھو کیا جائے گا
قال الرملي رحمه الله (ولو شك) مصل (في ترك بعض) من الأبعاض السابقة معين القنوت (سجد) إذ الأصل عدم فعله، بخلاف ما لو شك في ترك بعض مبهم أو في أنه سها أم لا. نهاية المحتاج: ٢/٧٨
قال النووي رحمه الله: قال أصحابنا فإذا شك في ترك مأمور يجبر تركه بالسجود وهو الأبعاض فالأصل أنه لم يفعله فيسجد للسهو وهذا لا خلاف فيه قال البغوي هذا إذا كان الشك في ترك مأمور به معين فأما إذا شك هل ترك مأمورا به مطلقا أم لا فلا يسجد كما لو شك هل سهي أم لا فإنه لا يسجد قطعا. المجموع: ٤/١٢٨
حاشية الجمل: ١/٤٥٤
العزيز: ٢/٨٧
الغرر البهية: ١/٣٧٢
ہفتہ _13 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ أحمد بن طالب بن حميد
ہفتہ _13 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
ہفتہ _13 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
جمعہ _12 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
جمعہ _12 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _12 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
جمعہ _12 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
جمعہ _12 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
جمعہ _12 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
بدھ _10 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
بدھ _10 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 1240
نماز کی پہلی رکعت میں کم ایات والی چھوٹی سورہ اور دوسری رکعت میں زیادہ آیات والی سورہ پڑہنے کا کیا مسئلہ ہے؟
نماز میں تلاوت کے وقت ترتیب کا خیال رکھنا اور اسی ترتیب سے سورہ پڑھنا سنت ہے۔ اگرچہ دوسری رکعت میں پڑھی جانے والی سورت عدد آیات کے اعتبار سے بڑی ہو اور پہلی رکعت والی میں پڑھی جانے والی سورت چھوٹی ہو ۔اس اعتبار سے پہلی رکعت میں سورہ نصر اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص کا پڑھنا قرآن کی ترتیب کے مطابق ہے.
قال الإمام النووي رحمة الله عليه:قَالَ أَصْحَابُنَا وَالسُّنَّةُ أَنْ يَقْرَأَ عَلَى تَرْتِيبِ الْمُصْحَفِ مُتَوَالِيًا فَإِذَا قَرَأَ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى سُورَةً قَرَأَ فِي الثَّانِيَةِ الَّتِي بَعْدَهَا مُتَّصِلَةً بِهَا. المجموع:٣٨٥/٣
قال الإمام إبن حجر الهيتمى رحمة الله عليه: وَلَوْ تَعَارَضَ التَّرْتِيبُ وَتَطْوِيلُ الْأُولَى كَأَنْ قَرَأَ الْإِخْلَاصَ فَهَلْ يَقْرَأُ الْفَلَقَ نَظَرًا لِلتَّرْتِيبِ أَوْ الْكَوْثَرَ نَظَرًا لِتَطْوِيلِ الْأُولَى؟ كُلٌّ مُحْتَمِلٌ وَالْأَوَّلُ أَقْرَبُ. تحفة المحتاج:٥٧/٢
شرح مقدمة الحضرمي: ٢٢٣/١
فتح المعين: ٦٢
النجم الوهاج: ١٢٦/١
منگل _9 _جنوری _2024AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)