بھٹكل خلیفہ جامع مسجد عربی خطبہ – 23-06-2023
مولانا شعیب جوکاکو صاحب ندوی
مولانا شعیب جوکاکو صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1177
*کیا طواف کے بعد فورا سعی کرنا ضروری ہے؟ اگر طواف کے بعد تھکاوٹ کی وجہ سے سعی کرنے میں تاخیر ہوجائے تو اس کا کیا مسئلہ ہے؟*
*طواف کے فورا بعد یعنی تسلسل کے ساتھ سعی کرنا سنت ہے۔ اگر تھکاوٹ کی وجہ سے یا بہت زیادہ بھیڑ کی بنا پر طواف اور سعی کے درمیان زیادہ تاخیر ہوجائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔*
*واما الموالاۃ بین الطواف والسعی فسنة۔ فلو فرق بینھما تفریقا قلیلا او کثیرا جاز ۔ وصح سعیه ما لم یتخلل الوقوف* (المجموع:8/78)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1172
مدینہ یا مکہ سے مٹی اپنے وطن لے جانے کا کیا حکم ہے؟
حرم مکہ یا حرم مدینہ سے مٹی لیکر کسی دوسری جگہ جانا حرام ہے، اگر کوئی مٹی حرمین سے باہر لے جائے تو اسے مٹی کو واپس وہی پر لوٹانا ضرورى ہے ورنہ گنہگار ہوگا۔
قال الامام البجيرمي رحمة الله عليه: يحرم نقل تراب من الحرمين او احجار … فيجب رده الي الحرم. (البجيرمي:٤٧٩/٢)
قال الامام الشربيني رحمة الله عليه: يحرم نقل تراب من الحرمين او احجار … فيجب رده الي الحرم. (الإقناع: ٥٢١/١)
☆ النجم الوهاج ٦٠٧/٣
☆ الغرر البهية ٣٤٤/٤
☆المهمات ٤٩٢/٤
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
بزبانِ نوائطی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1175
حالت احرام میں وضو کرتے وقت داڑھی میں خلال کرنے کا کیا حکم ہے؟
حالت احرام میں داڑھی کا خلال کرنا منع ہے اس لئے کہ اگر خلال کرتے وقت داڑھی کا بال نکل جائے تو یہ حرام ہے اور وضو میں داڑھی کا خلال کرنا سنت ہے۔ البتہ داڑھی کا خلال کرتے وقت بال نکلنے کا شک یا گمان ہو تو ڈاڑھی کا خلال کرنا مکروہ ہے۔ لہذا اگر کسی نے داڑھی کا خلال کیا اور بال نکل گیا تو فدیہ دینا لازم ہوگا.
قال الامام ابن قاضي شهبة رحمةاالله عليه: فقال : لا يخلل لحيته، لأنه يؤدي الي تساقط شعرها. بداية المحتاج: ١٤٢/١
قال الامام الدميري رحمة الله عليه: و يستثني المحرم فإنه لا يخلل، لأن نتف الشعر حرام.والتخلیل سنة ویخاف منه المحذور.
قال الامام الشامي رحمة الله عليه: فإن علم المحرم انه ان سرح لحيته او خللها انتتفت شعر…حرم عليه ذلك… فإن لم يعلم ذلك بأن ظن او شك كره التسريح والتخليل. (فيض الإله المالك:٤٩٠/١)
البجيرمي:١٦٧/١
قليوبي وعميرة: ١٣٧٩/٢
الباجوري: ١٧٠/١
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی