فریضہِ حج – 09-06-2023
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب
مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1171
رمی جمرات کے وقت کونسی دعا یا ذکر کرنا چاہیے؟
رمی جمرات کرتے وقت ہر کنکر پھینکتے وقت ذرہ بلند آواز سے تکبیر یعنی اللہ اکبر کہنا سنت ہے
سنن الرجم: يسن في رجم جمرة العقبة اتباع الآداب التالية: أن يكبر مع قذف كل حصاه (الفقه المنهجي:١٥١/٢)
فقہ شافعی سوال نمبر / 1170
رمی جمرات کے لیے ایل مرتبہ استعمال ہونے والی کنکریوں کو جمع کرکے دوبارہ انہیں کنکریوں سے رمی کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جن کنکریوں سے ایک مرتبہ رمی ہوچکی ہو یعنی ایک مرتبہ رمی کے لیے استعمال ہونے والی کنکریوں کو دوبارہ رمی کے لیے استعمال کرنا کراہت کے ساتھ جائز ہے۔
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: لو رمى بما رمى به هو غيره جاز مع الكراهةالكراهة (المجموع: 143/8)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)