اتوار _20 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0898
*سجدہ سھو کب تک کر سکتے ہیں؟سلام کے بعد سجدہ سھو کرنے کا کیامسئلہ ہے؟*
*سجدہ سھو سے پہلے اگر عمدا کوئی سلام پھیرے تو سجدہ سھو کا وقت فوت ہوگیا . اگر کوئی بھول کر سلام پھیرے اور زیادہ وقت گزر جائے تو سجدہ فوت ہوگیا اب سجدہ سھو نہ کرے لیکن سہوا سلام کے بعد جلدی ہی یاد آئے تو وہ سہو کی نیت سے دو سجدے کرسکتا ہے البتہ سجدوں کے بعد دوبارہ سلام پھیرے.*
*قال الإمام ابن حجر الهيتمي رحمه الله : ومحل سجود السهو بين التشهد والسلام ويفوت بالسلام عامدًا وكذا ناسيًا إن طال الفصل، فإن قصر عاد إلى السجود.* (المنهاج القويم/ ١٣٢) *قال الإمام أصحاب الفقه المنهجي حفظهم الله : فلو سلَّم المصلي قبل السجود عامداً أو ناسياً وطال الفصل؛ فات السجود، وإلا بأن قصر الفصل فله أن يتدارك السجود بأن يسجد مرتين بنية السهو ثم يسلِّم مرة أخرى.* (الفقه المنهجي :١٧٣/١) فتح الوهاب:1/64 أسنى المطالب :١٩٨/١
اتوار _20 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
ہفتہ _19 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
جمعہ _18 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
جمعہ _18 _ستمبر _2020AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا زكریا برماور ندوی صاحب

مولانا عبد الاحد فکردے صاحب ندوی

مولانا انصار خطیب صاحب مدنی

مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی

مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی

فضيلة الشيخ صلاح بن محمد البدير