بھٹكل تنظیم جمعہ مسجِد عربی خطبہ – 13-12-2024
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 148
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
فقہ شافعی سوال نمبر / 1283
کسی ایسے شخص کے حق میں جو مسلمان نہ ہو کیا اس کے لیے صحت و برکت یا ہدایت کی دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟
ایسے کسی شخص کے لیے جو مسلمان نہ ہو یا اس شخص کا اسلام و مسلمان سے دشمنی بھی ظاہر نہ ہو تو اسلامی تعلیم کے مطابق حسن سلوک کا تقاضہ یہ ہے اس کی صحت و اس کے مال میں برکت کی دعا کرسکتے ہیں اسی طرح کسی بھی کافر کے حق میں اس کی زندگی میں ہدایت کی دعا کی جاسکتی ہے
امام رملي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: وَيَجُوزُ الدُّعَاءُ لِلْكَافِرِ بِنَحْوِ صِحَّةِ الْبَدَنِ وَالْهِدَايَةِ
(نهايه المحتاج:1/ 533)
سورہ بقرہ آیت نمبر 146 – 147
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 145
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 144
مولانا عبد العلیم خطیب صاحب ندوی