007 – سورة الاعراف – آیت نمبر – 130
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة كهف– آيت نمبر 019-020 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اردو ترجمہ عيدالفطر شفقت الرحمٰن
عنوان: خوشی اور بشارت کے اسباب و ذرائع
فضيلة الشيخ عبد المحسن بن محمد القاسم
فضيلة الشيخ فيصل بن جميل غزاوي
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0697
ایک عورت فرض حج کے لیے جانا چاہتی ہے تو کیا اس کے لیے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟
جواب:۔ عورت کے لئےفرض و نفل حج کے لیے شوہر کی اجازت لینا ضروری ہے اسلئے کہ بغیر اجازت کے جانے سے شوہر کا حق فوت ہوجاتا ہے اور شوہر کا حق مقدم ہوتا ہے اور حج تاخیر کے ساتھ بھی کرنے کی گنجائش ہے.
وللزوج تحليلها أي زوجته من حج تطوع لم يأذن فيه لئلا يتعطل حقه من الاستمتاع والعمرة كالحج وكذا من الفرض بالا إذن في الاظهر لأن حقه علي الفور والنسك علي التراخي ۔ (نهاية المحتاج :٣٦٨/٣) وأما إذا أرادت المرأة أن تحج حجة الإسلام فهل لزوجها أن يمنعها منه؟ فيه قولان : أحدهما أن له منعها وهو الصحيح المشهور۔ (بحر المذهب:٣٥٧/٥)
مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب