جمعہ _31 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0733
وتر یا نماز فجر میں امام دعائے قنوت شروع کرے اور مقتدیوں میں سے کوئی دعائے قنوت چھوڑ کر سجدہ چلاجائے تو کیا ایسے شخص کے لیے دعا قنوت کے لیے واپس کھڑے ہونا ضروری ہے؟
جواب:۔ امام دعائے قنوت شروع کرنے پر سجدہ کی طرف جانے والے مقتدی کے لیے واپس اعتدال میں آکر امام کی متابعت ضروری ہے اس لیے کہ امام سے پہلے سجدہ کی طرف جانا اور سجدہ کرنا قابل اعتبار نہیں ہے۔
علامہ زین الدین ملیباری رحمة الله عليه فرماتے ہیں: قال شيخنا في شرح المنهاج: وبذلك يعلم أن من سجد سهوا أو جهلا وإمامه في القنوت لا يعتد له بما فعله فيلزمه العود للاعتدال۔ (فتح المعین: 1/136) علامہ ابن حجر رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
وَبِمَا تَقَرَّرَ يُعْلَمُ أَنَّ مَنْ سَجَدَ سَهْوًا أَوْ جَهْلًا وَإِمَامُهُ فِي الْقُنُوتِ لَا يُعْتَدُّ لَهُ بِمَا فَعَلَهُ؛ لِأَنَّهُ لَمْ يَقَعْ عَنْ رُؤْيَةٍ فَيَلْزَمُهُ الْعَوْدُ لِلِاعْتِدَالِ (تحفة المحتاج:2/181)
جمعرات _30 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة مريم – آيت نمبر 41-42-43-44 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
منگل _28 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة مريم – آيت نمبر 34-35-36-37-38-39-40 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
پیر _27 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: خدا ترسی ؛ عبادات کا ہدف
اتوار _26 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
اتوار _26 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب
اتوار _26 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة مريم – آيت نمبر 29-30-31-32-33-34 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ حسين بن عبدالعزيز آل الشيخ
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ أسامة بن عبدالله الخياط
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
ہفتہ _25 _مئی _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی