وراثت میں تقسیم اور بے احتیاطی – 28-12-2018
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0692
دوران خطبہ نیند کا غلبہ ہوجائے تو ایسے شخص کو جگہ تبدیل کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ اگر کسی شخص پر نیند کا غلبہ ہوجائے تو اس کے لیے دوران خطبہ جگہ بدلنا مستحب ہے اس شرط کے ساتھ جگہ بدلنے کی اجازت ہے کہ جگہ بدلنے میں گردن پہلانگنے کی نوبت نہ آئے۔
امام عمرانی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ويستحب له اذا نعس ووجد موضعا لا يتخطي اليه احد ان يقوم اليه: لما رواہ ابن عمر: ان النبي صلي قال: اذا نعس احدكم في مجلسه يوم الجمعة فليتحول الي غيره. (البیان:باب ھيئة الجمعة:567/2)
Fiqhe Shafi Question No/0692
During the sermon, if a person feels sleepy, then what if he changes his place ?
Answer :If any person feels sleepy during the sermon, then it is better for him to change his place but with the condition that he should not cross/ jump over anyone’s shoulder; since listening to the sermon and remaining silent during it is obligatory.
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة كهف– آيت نمبر 001-002-003-004-005 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0691
جمعہ کی نماز میں صفوں کو پھلانگ کر آگے جانے کا شرعا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ نماز میں صفوں کے درمیان سے لوگوں کے کندھوں کو پھلانگ کر آگے جانا مکروہ ہے، اگر پیچھے جگہ موجود نہ ہو اور آگے جگہ خالی ہو تو ایسے موقع پر ایک یا دو صف پھلانگ کر جا سکتا ہے زیادہ صف پہلانگنا مکروہ ہے۔
علامہ ماوردی رحمة الله علیه فرماتے ہیں: ﻭﺇﻧﻤا ﻛﺮﻫﻨﺎ ﺍﻟﺘﺨﻄﻲ ﻟﻤﺎ ﻓﻴﻪ ﻣﻦ ﺍﻟﺄﺫﻯ, ﻭﺳﻮﺀ ﺍﻟﺄﺩﺏ, ﻭﻟﻤﺎ ﺭﻭﻱ ﻋﻦ ﺍﻟﻨﺒﻲ ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ – ﺃﻧﻪ ﺃﺑﺼﺮ ﺭﺟﻠﺎ بﺘﺨﻄﻰ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﻭﻫﻮ ﻋﻠﻰ ﺍﻟﻤﻨﺒﺮ ﻓﻘﺎﻝ ﻟﻪ: ﺁﻧﻴﺖ ﻭﺁﺫﻳﺖ.يﻌﻨﻲ ﺃﻧﻪ ﺃﺑﻄﺄ ﺑﺎﻟﻤﺠﻲﺀ. (الحاوي الكبير :455/2). (يكره ﻟﻜﻞ ﺃﺣﺪ ﺗﺨﻄﻲ ﺍﻟﺮﻗﺎﺏ) « ﻟﺄﻧﻪ -ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺳﻠﻢ – ﺭﺃﻯ ﺭﺟﻠﺎ ﻱﺗﺨﻄﻰ ﺭﻗﺎﺏ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﻓﻘﺎﻝ ﻟﻪ ﺍﺟﻠﺲ ﻓﻘﺪ ﺁﺫﻳﺖ ﻭﺃﻧﻴﺖ ﺃﻱ ﺗﺄﺧﺮﺕ» ﺭﻭﺍﻩ ﺍﺑﻦ ﺣﺒﺎﻥﻭﺍﻟﺤﺎﻛﻢ. (اسني المطالب 538/1) ﻭﺇﻥ ﻛﺎﻥ ﺩﻭﻥ ﻣﺪﺧﻞ ﺭﺟﻞ ﺯﺣﺎﻡ ﻭﺃﻣﺎﻣﻪ ﻓﺮﺟﺔ ﻓﻜﺎﻥ ﺗﺨﻄﻴﻪ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻔﺮﺟﺔ ﺑﻮﺍﺣﺪ, ﺃﻭ ﺍﺛﻨﻴﻦ ﺭﺟﻮﺕ ﺃﻥ ﻳﺴﻌﻪ ﺍﻟﺘﺨﻄﻲ ﻭﺇﻥ ﻛﺜﺮ ﻛﺮﻫﺘﻪ ﻟﻪ. (الأم :228/1) ﺃﻭ ﻳﻜﻮﻥ ﻣﺄﻣﻮﻣﺎ ﻟﺎ ﻳﺠﺪ ﻣﻮﺿﻌﺎ ﻭﻳﺮﻯ ﺃﻣﺎﻣﻪ ﻓﺮﺟﺔ, ﻓﻠﺎ ﺑﺄﺱ ﺃﻥ ﻳﺘﺨﻄﻰ ﻟﻠﻀﺮﻭﺭﺓ ﺻﻔﺎ ﺃﻭ ﺻﻔﻴﻦ. (الحاوي الكبير :455/2)
Fiqhe Shafi Question No/0691
During the time of Jumuah prayer, what is the ruling regarding those jumping /crossing over the people already sitting in the rows of the Masjid ?
Answer :During the time of Jumuah prayer, going in between the rows by jumping /crossing over the people already sitting over there to go into the front rows is not likeable in the sights of Allah. But if there is no place behind and there are some spaces in the front rows, then in this situation, a person can cross one or two rows ahead as crossing more rows is not desirable.
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
سورة بنى اسرائيل– آيت نمبر 110-111 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)