اتوار _31 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر / 0723
قرآن کی تلاوت کے وقت اذان ہوجائے تو قرآن مجید کی تلاوت کو روک کر جواب دینا ہے ضروری ہے؟
جواب:۔ قرآن مجید کی تلاوت دوران اگر اذان ہوجائے تو سبق اور تلاوت قرآن کو رک کر اذان کا جواب دینا مستحب ہے، اسلیے کہ سبق اور تلاوت کا وقت متعین نہیں ہوتا اسے اذان کے بعد بھی مکمل کرسکتا ہے۔
قال الجرداني رحمه الله وقال الجلال السيوطي رحمه الله في مختصر اذكار النووي: ان من تكلم حالة الاذان يخشي عليه من سوء الخاتمة نعوذ بالله تعالي من ذلك(۱)
قال النووي رحمه الله وَيُسْتَحَبُّ أَنْ لَا يَتَكَلَّمَ فِي أَذَانِهِ بِشَيْءٍ أَصْلًا فَلَوْ عَطَسَ حَمِدَ اللَّهَ تَعَالَى فِي نَفْسِهِ وَيَبْنِي(۲)
قال باعشن رحمه الله (و) يسن (أن يقطع القراءة) ونحو الذكر، كتدريس وإن كان واجباً؛ لأنه لا يفوت، بخلاف الإجابة. (للإجابة،(۳)
( ۱)فتح العلام 2/ 110
( ۲)روضة الطالبين 1/ 201
(۳بشري الكريم 1/ 146
اتوار _31 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ علي بن عبد الرحمن الحذيفي
اتوار _31 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _31 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة كهف– آيت نمبر 082 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
جمعہ _29 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: دنیاوی زندگی کے لیے سنہری اصول
جمعہ _29 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا اقبال نائطے صاحب ندوی
جمعہ _29 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا انصار خطیب صاحب مدنی

مولانا جعفر فقیہ صاحب ندوی
جمعہ _29 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی

مولانا عبدالاحد فكردے ندوی صاحب

مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی