جمعرات _28 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0722
اذان کے دوران باتیں کرنا کیسا ہے؟ حدیث میں اذان کے باتیں کرنے والے پر کیا وعید آئی ہے؟
جواب:۔ اذان شعائر اسلام میں سے ہیں اس لیے چاہیے کہ اذان کے وقت بالکل باتیں نہ کریں بلکہ اذان کا جواب دیں الا یہ کہ اشد ضرورت ہو تو بات کرسکتے ہیں البتہ بعض فقھاء نے یہ بات لکھی ہے کہ جوشخص اذان کے وقت باتیں کرتا ہے تو موت کے وقت اسے کلمہ نصیب نہ ہوگا۔
(مؤطا مالك:274) قال الجرداني رحمه الله: وقال الجلال السيوطي رحمه الله في مختصر اذكار النووي: ان من تكلم حالة الاذان يخشي عليه من سوء الخاتمة نعوذ بالله تعالي من ذلك۔ (فتح العلام :2/ 110) قال النووي رحمه الله وَيُسْتَحَبُّ أَنْ لَا يَتَكَلَّمَ فِي أَذَانِهِ بِشَيْءٍ أَصْلًا فَلَوْ عَطَسَ حَمِدَ اللَّهَ تَعَالَى فِي نَفْسِهِ وَيَبْنِي۔ (روضة الطالبين :1/ 201) قال باعشن رحمه الله: (و) يسن (أن يقطع القراءة) ونحو الذكر، كتدريس وإن كان واجباً؛ لأنه لا يفوت، بخلاف الإجابة؛ (للإجابة۔ (بشري الكريم :1/ 146)
جمعرات _28 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)

سورة كهف– آيت نمبر 079-080-081-082 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
بدھ _27 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (سلطانی مسجد)
منگل _26 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
منگل _26 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة كهف– آيت نمبر 079-080-081-082 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
پیر _25 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: نعمتِ امن اور سانحہ نیوزی لینڈ
پیر _25 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
پیر _25 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا صادق اكرمی صاحب ندوی (تنظیم مسجد)
اتوار _24 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ عبدالله بن عبدالرحمن البعيجان
اتوار _24 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
فضيلة الشيخ ماهر بن حمد المعيقلي
اتوار _24 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
اتوار _24 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments
سورة كهف– آيت نمبر 071-072-073-074-075-076-077-078 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
ہفتہ _23 _مارچ _2019AH / Fazalurahman Shabandari / 0 Comments