اعمال صالحہ پر استقامت – 22-06-2018
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا خواجہ معین الدین اكرمی صاحب مدنی
مولانا عبدالعلیم خطیب صاحب ندوی
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة النحل– آيت نمبر 003-004-005-006-007-008-009 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
اردو ترجمہ شفقت الرحمٰن
عنوان: سورت الانشراح؛ بعد از رمضان مشعل راہ
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0423
اگر کسی عورت پر پچھلے کئے سالوں کے رمضان کے ایام حیض کے روزوں کی قضاء باقی ہو، اب وہ عورت ان روزوں کی قضاء کرنا چاہتی ہے تو قضاء کے ساتھ فدیہ کی کیا ترتیب ہوگی؟
جواب:۔ اگر کسی عورت پر پچھلے کئی سالوں کے ایام حیض کے قضا روزے باقی ہو تو اس پر قضا روزوں کے ساتھ تاخیر کی وجہ سے فدیہ بھی دینا ضروری ہے، اور جس سال کے فدیہ کے ادا کرنے میں جتنی تاخیر کی جائیگی فدیہ بھی اتنا ہی دگنا ہوتا رہیگا، مثلا اگر کسی پر ٢٠١٠ میں فدیہ ادا کرنا تھا، لیکن نہیں کیا، اب ٢٠١٧ میں وہ ادا کر رہی ہے، تو اس کو سات سال کا فدیہ ادا کرنا ہوگا، اسی طرح اگر کسی نے فدیہ تو ادا کیا، لیکن قضاء نہیں کیا، تو اس کو اگلے سال قضاء کے ساتھ فدیہ دوبارہ ادا کرنا ہوگا.
امام شربینی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
والأصح تكرره أي المد إذا لم يخرجه بتكرر السنين…فإن أخرجها ثم لم يقض حتى دخل رمضان آخر وجبت ثانيا بلا خلاف۔ (مغني المحتاج١٩١\٢) ☆تحفة المحتاج:٥٢٨\١ ☆نهاية المحتاج:١٦٤\٣ ☆حاشية الجمل:٤٥٦\٣
Fiqhe Shafi Question No/0423
If a woman has many missed fasts of ramadhan pending on her (due to menstruation), some accounting to the previous few years and now she wants to make up the fasts then what is the method of making up the fast along with fidya?
Ans; If a woman has many previous years fasts of Ramadan pending on her (due to menstruation) then it is necessary for her to give fidya along with making up the missed fast due to its lateness.. And for which year giving the fidya is delayed, the fidya will be doubled every year.. for example; If a woman was to give fidya in 2010 but she didn’t then now in 2017 she has to give fidya of 7 years.. Similarly, if one did not make up the missed fast but gave off the fidya then she must make up the missed fast in the next year and with that fidya must be given again..
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سورة النحل– آيت نمبر 001-002-003 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
مولانا محمد عرفان یس یم ندوی صاحب (وائیس آف بھٹكلیس)
سوال نمبر/ 0210
شوال کے چھ روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟ اور اس کی کیا فضیلت ہے؟
جواب:۔ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے رمضان کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ/ 6 روزے رکھے تو گویا اس نے زمانہ بھر کے روزے رکھے. (مسلم:1164)
جس کا مطلب یہ ہے رمضان کے تیس اور شوال کے چھ روزوں کی تعداد چھتیس (36) ہوتی ہے اور اللہ تعالی ایک نیکی کا اجر دس گنا بڑھا کر دیتے ہیں. اس اعتبار سے جس نے چھتیس روزے رکھے گویا اس نے سال کے تین سو ساٹھ دن روزے رکھے. لہذا جو ہر سال کے چھتیس روزے کا اہتمام کرے گویا ثواب کے اعتبار سے پوری زندگی روزے رکھنے کے قائم مقام ہوگا.
فقہاء نے مذکورہ حدیث کی بنیاد پر شوال کے چھ روزوں کا استحباب نقل کیا ہے. نیز ان روزوں کو مسلسل رکھنا افضل ہے. اگر مسلسل رکھنا ممکن نہ ہو تو شوال کے پورے مہینہ میں متفرق طور پر بھی رکھنے کی گنجائش ہے.
أَمَّا حُكْمُ الْمَسْأَلَةِ فَقَالَ أَصْحَابُنَا يُسْتَحَبُّ صَوْمُ سِتَّةِ أَيَّامٍ مِنْ شَوَّالٍ لِهَذَا الْحَدِيثِ قَالُوا وَيُسْتَحَبُّ ان يصومها متتايعة فِي أَوَّلِ شَوَّالٍ فَإِنْ فَرَّقَهَا أَوْ أَخَّرَهَا عن أول شَوَّالٍ جَازَ وَكَانَ فَاعِلًا لِأَصْلِ هَذِهِ السُّنَّةِ لِعُمُومِ الْحَدِيثِ وَإِطْلَاقِهِ (المجموع 6 /401)
Question No/0210
What does the sharia say regarding fasting 6 days of shawwal?
Ans; Hazrat Abu Ayyub Ansari R.A narrated that the messenger of Allah (sallallahu alaihi wasallam) said;”Whoever fasts the month of Ramadhan and then follows it with six days of fastings during the month of shawwal will be as if he has fasted for the year” (muslim 1164)
It means thirty days of fasting in Ramadhan and six days of fasting of shawwal ,it altogether makes 36 days and Allah increases the reward(ajar) of one good deed upto 10 times..according to which whoever fasts 36 days is like he has fasted 360 days of the year..Therefore,Whoever maintain these 36 fasts throughout his life is like he has fasted all the days of his life..
On the basis of this hadees fuqaha said that fasting six days of shawwal is mustahab..therefore fasting continuously without any interval is afzal..If it is not possible to fast the six days continuously then one can fast these six days separately throughout the month of shawwal..
اردو ترجمہ عيدالفطر شفقت الرحمٰن
عنوان: ررمضان کے بعد بھی ایمان کی مٹھاس
سورة الحجر– آيت نمبر 89-90-91-92-93-94-95-96-97-98-99 (مولانا عبدالباری ندوی رحمہ اللہ)
فضيلة الشيخ عبد الباري بن عواض الثبيتي